Ad

header ads

ترک ڈرامہ ’ارطغرل غازی ‘ اردو ڈبنگ کے ساتھ پی ٹی وی پر دکھانے کافیصلہ


اسلام آباد( آن لائن )تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیرئیل 'ارطغرل غازی' اب اردو ڈبنگ کے ساتھ صرف پی ٹی وی پرپیش کی جائے گی
پاکستان ٹیلی ویژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پیش کرے گا, پی ٹی وی 'ارطغرل غازی' وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو میں نشرکر رہا ہے,'ارطغرل غازی' پی ٹی وی ہوم پراردو ڈبنگ کے ساتھ یکم رمضان سے روزانہ رات 9 بج ک10 منٹ پر نشر کیا جائگا_ڈرامے ک ہر قسط روزانہ رات 12 بجے اور دن 12 بجے دو بارہ پیش کی جائیگی

Post a Comment

0 Comments