دانت میں درد ہونے کی صورت میں آپ گھر میں اس کا فوری علاج کرسکتی ہیں اور اس کے لیے لونگ کے تیل کو روئی کے ٹکڑے پر لگا گر دانت مین جہاں درد ہو اس جگہ میں رکھ کر 10 سے 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں اور اس عمل کو دن میں 2 بار لازمی کریں ۔
ان سوراخ کو بھرنے کے لیے ضروری ہے کہ ایسی غذاؤں کا استعمال کریں جس میں کیلشیم ، میگنیشیم ، فیٹی ایسڈ ، پروبائیوٹکس پائی جاتی ہوں کیونکہ ایسی چیزیں دانتوں کو صحت مند بنانے میں کافی مددگار ثابت ہوتی ہیں ۔
اس کے لیے روزانہ رات کو دودھ کا استعمال کریں اور دن میں کم از کم ایک بار دہی ضرور کھائیں کیونکہ ان میں کیلشیم اور میگنیشیم کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے ۔ ان کے استعمال سے دانتوں کے سوراخ کچھ ہی دن میں بھرنے لگیں گے اور آپ کو دانتوں کی تکلیف دہ فلنگ نہیں کروانی پڑے گی - ۔
0 Comments