رحیم یار خان =رحیم یار خان کے علاقے
پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں مقتول کی بیوی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔دوسری جانب رحیم یارخان ہی کے علاقے ظاہرپیر میں ایک شخص نے اپنے ہاتھ کی رگ کاٹ کر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-ذرائع کے مطابق خود کشی کی کوشش کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ وہ غربت سےتنگ تھا جس کی وجہ سے اپنی زندگی کے خاتمے کی کوشش کی



0 Comments