بیجنگ ،چین نے کورونا وائرس سے مقابلے
مارچ کے مہینے میں امریکی ادویات ساز کمپنی کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین کے انسانوں پر تجربے اعلان کے بعد چین کی ملٹری میڈیکل سائنس اور بائیو ٹیک فرم کینسینو بائیو نے مل کر ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کے لیے گرین سگنل دیا تھا چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے تین ویکسینز بن چکی ہیں جن کو دنیا میں متعارف کرانے سے پہلے چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد پر تجربات کر کے پرکھا جائے گا ،چین میں اب تک 82ہزار 249تصدیق شدہ کیسز ہیں جبکہ 3ہزار 341اموات ہو چکی ہیں ۔



0 Comments