دبئی =متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق طیاروں میں معمولی سا ٹکراو ہوا جس کی وجہ سے دونوں طیارے کسی بڑے نقصان سے بچ گئے۔
خلیج ٹائمز کو بھیجے گئے پیغام میں اماراتی ایئرلائن کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ایک غیر ملکی پرواز دبئی ایئرپورٹ پر کھڑے اماراتی طیارے سے ٹکرائی ہے۔ واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تاہم وجوہات کے تعین کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



0 Comments